جس دن سے تو میری ہمسائی ہو گئی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجس دن سےتو میری ہمسائی ہوگئی ہے
میری پڑوسن مجھ سےپرائی ہو گئی ہے
تم نے تو ہمارےدل میں اپنی جگہ بنالی
مگر میری پڑوسن سےجدائی ہوگئی ہے
شرم کےمارے وہ گھر سےباہر نہیں آتی
کہتی ہےکیوں میری رسوائی ہو گئی ہے
میں ساس بہو کی ٹیم سےڈرنےلگاہوں
ان دونوں کہ دل میں برائی ہوگئی ہے
ہم نے اپنےوکیل کو خط بھجوادیاہے
یوں ان کہ خلاف کاروائی ہوگئی ہے
More Funny Poetry






