جس دن سے وہ۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جس دن سےوہ میری ہمسائی ہوئی ہے
اس دن سےا پنی نیند پرائی ہوئی ہے
میں نے کہا تو نے میری نیند چھینی
بولی جا سو جاتجھےنیند آئی ہوئی ہے
ایک تو ان کےکتےبلیاں سونےنہیں دیتے
اورہمساہیوں نےزندگی جہنم بنائی ہوئی ہے
ہماری دوستی کوئی انسان نہیں توڑ سکتا
جھوٹ بول کر اس کی چاہت پائی ہوئی ہے

Rate it:
Views: 387
10 Dec, 2011