جس دن سےکوئی جدا ہوا ہے اس دن سےجیناسزا ہوا ہے اس سےقبل تو وفاکاپتلا تھا پھرنہ جانےکیوں بیوفاہواہے مجھ پہ اس بڑےاحسان ہیں ابھی تک قرض نہ ادا ہوا ہے عاشقوں کاکبھی ملنانہیں ہوتا دنیامیں ایساہی سداہوا ہے