جس دن سے ہم دونوں کی یاری ہوئی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham جس دن سے ہم دونوں کی یاری ہوئی ہے
 شروع اس کہ حسن پہ شاعری ہوئی ہے
 
 اس سے قبل تو کبھی ایسا نہیں ہوا
 جتنی جلد وہ ہمیں پیاری ہوئی ہے
 
 جب سےپیار میں گرفتاری ہوئی ہے
 سوکھ کر بری حالت ہماری ہوئی ہے
 
 آزادی تم سب کو مبارک ہو دوستو
 ہماری تو اسیری سےیاری ہوئی ہے
 
 میراچہرہ دیکھتے ہی چارہ گر بولا
 تمہیں کیسےپیارکی بیماری ہوئی ہے
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 