جس دن سے ہو گیا ہے پڑوسن سے عاشقانہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس دن سےہوگیا ہےپڑوسن سےعاشقانہ
ہمیں مل گیا ہےاس کے دل میں نیا ٹھکانہ
یہاں بل ڈاگ کو چوکیداری پہ لگا دیں گے
ہم دونوں کو ڈھونڈھتا پھرے گا سارازمانہ
اس کی ساس کو پریم پتر تو بہت لکھے
مگر ملتا نہیں اس سے ملاقات کا بہانہ
More Funny Poetry






