جس دن سے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجس دن سے ہمارا چالان ہوگیا ہے
ہمارا دل قانون سےبدگمان ہو گیاہے
یہ خبر جب میرےپیارےیار تک پہنچی
وہ خوشی کےمارے پریشان ہوگیاہے
میرےدل سے سبھی لوگ چل دیئے
اب یہ فٹ بال کھیلنے کا دالان ہو گیاہے
جو محترمہ مجھ پہ تڑیاں لگاتی ہے
اسےملنےکو دل بےچین ہو گیا ہے
میرے سخن پہ باذوق لوگ تبصرہ کرتےہیں
میں شاعربن سکتاہوں یہ اطمینان ہو گیاہے
More Funny Poetry






