جس دن سےہمارےحالات بدلےہیں ہمسائی کے میرےبارےخیالات بدلےہیں اس کےپیار کا جو ہم نےپرچہ دیاتھا ساس نےاس کہ جوابات بدلےہیں اب ساس ہم پہ شک کرنےلگی ہے ہم نےبھی اپنےاشارات بدلےہیں