جس دن کسی کو کھویا تھا

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

جس دن میں نے تم کو کھویا تھا
اس دن خوشی سے بہت رویا تھا

آج تک ویسی نیند نہیں آئی مجھے
جیسے اس دن گھوڑے بیچ کے سویا تھا

Rate it:
Views: 637
17 Sep, 2008