جس نے ہمسائی سے بات بنائی ہتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس نےہمسائی سےبات بنائی ہوتی ہے
عاشقوں میں اس کی شہنشائی ہوتی ہے
ہفتےمیں کئی بار پولیس سےپٹائی ہوتی ہے
اچھی خاصی رشوت دےکررہائی ہوتی ہے
اسےسفارش کی کبھی حاجت نہیں ہوتی
جس نےبہو کی ساس بھی پٹائی ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 306
13 Jan, 2012