ہر سو گہماگہمی ہے ہر چہرہ مسکراتا ہے میرے دل میں جانِ جاں ہر رنگ تم سے آتا ہے سب کی عید آئی ہے ہر دل میں امنگ چھا ئی ہے میں نے چاند اپنا دیکھا نہیں میری عید نہیں آئی ہے سنو جاناں! جس پل میں تمہاری دید ہو اس پل ہی میری عید ہو