جس کےدم سےزندگی اجیرن ہے وہی تو میری پیاری پڑوسن ہے شمح بن کر زندگی میں آئی ہے اسی لیےتو سارا محلہ روشن ہے صبح سویرےجب وہ گرجتی ہے لگتا ہےپنجابی فلم کی ہیروہین ہے کیا پوچھتے ہوکیسی دکھائی دیتی ہے مجھے بلا کی طرح حسین لگتی ہے