جلایا یار نے باتوں سے اسے
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaجلایا یار نے باتوں سے اسے
جلی شمع راتوں سے جسے
شادی نہیں ہوئی تو کیا ہوا پھر
جا کے آئیں ہیں براتوں سے ویسے
اچھا وہ ہے جو اچھے کام کرے
بڑا ہوتا ہے کون ذاتوں سے کیسے
قلزم گھر میں رہو اچھا ہے
اڑتے ہیں ملاقاتوں سے پیسے
More Funny Poetry







