جمہوریت آ بھی گئی لیکن نہ کچھ حاصل ہوا اختلاف رائے تھا کوئی نہ مسئلہ حل ہوا پوچھا ایوانوں سے صاحب اب بھلا کیا کیجئے بولے وہ جمہوریت کا حسن دیکھا کیجئے