چند سِکوں میں کہاں تم کو وفا ملتی ہے باپ کے ہاتھ بھی چُوم لو تو دُعا ملتی ہے تم محبت کی نظر سے اُنہیں دیکھو یارو اُن کی مُسکُراہٹ میں جنت کی ادا ملتی ہے