Add Poetry

جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوں

Poet: انجم رہبر By: Hassan, Lahore
Jungle Dikhai Dega Agar Yeh Yahan Na Hon

جنگل دکھائی دے گا اگر یہ یہاں نہ ہوں
سچ پوچھئے تو شہر کی ہلچل ہیں لڑکیاں

ان سے کہو کہ گنگا کے جیسی پوتر ہیں
جن کے لیے شراب کی بوتل ہیں لڑکیاں

انجمؔ تم اپنے شہر کے لڑکوں سے یہ کہو
پیروں کی بیڑیاں نہیں پائل ہیں لڑکیاں

Rate it:
Views: 1212
05 Apr, 2021
More Anjum Rehbar Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets