جن کےسارےکام
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMجن کےسارےکام LATE ہوتےہیں
وہ لوگ بڑےہی GREAT ہوتےہیں
ہرروز ہوٹل کاکھانا کیسےکھانےجائیں
وہاں کےبڑےمہنگے RATEہوتےہیں
گھروالوں سےچھپ کرانہیں ملتےہیں
ہمارےسب کام PRIVATEہوتےہیں
More Funny Poetry






