دینا جواب طاقت کا طاقت سے فرض ہے یہ قرض بہت جلد ہم بے باک کریں گے مدت سے کر نہ پائے جو دانشوران قوم وہ کرنے کے کام بحری قزاق کریں گے