جواپنا تخلص جھوٹھن لکھاتےہیں
کیا بتاؤں وہ میرا کیاکیا چراتےہیں
وہ جب مجھ سےخفاہو جاتےہیں
میرےخلاف تعویز لکھواتےہیں
یہ بات بڑی عجیب سی لگتی ہے
زندگی میں جھوٹےلوگ کیوں آتےہیں
آخر یہ بات مجھےسمجھ آ ہی گئی
یہ سب کچراجعلی پیر بجھواتےہیں
پیروں کی مریدنی کہ چکرمیں نہ آنا
دوستویہ بات ہم تمیں سمجھاتےہیں