جو اپنےتھےاغیار ہو گئےہیں بڑےبےوفا سبھی یار ہو گئے ہیں پڑوسنیں میرا چہرہ پڑھتی رہتی ہیں لگتاہے مٹھائی کا اشتہار ہو گئےہیں کوئی ہمسائی مجھ سےبات نہیں کرتی سبھی غلط فہمی کا شکار ہوگئے ہیں