جو لوگ باتیں فضول کرتے ہیں وہ اچھی رائے کب قبول کرتے ہیں میری باتیں کئی لوگوں کو اچھی نہیں لگتیں ایسی کھری باتیں ہم حسب معمول کرتے ہیں اپنے دل میں الله کا خوف رکھنے والے لوگ خود کو نیک کاموں میں مشغول کرتے ہیں