جو پیاری ہمسائی ہماری ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جوپیاری ہمسائی ہماری ہے
اس پہ پیار کانشہ طاری ہے
اس کہ نام شاعری کیاکردی
اس دن سےہو گئی بھاری ہے
اس کی صورت پہ نہ جانا
صرف شکل سےبیچاری ہے
تیرااصغر تیرےقربان جائے
مجھےتوسب سےپیاری ہے

Rate it:
Views: 309
01 Jan, 2012