جو ہر پل ۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جو ہر پل میرے دھیان میں رہتا ہے
وہی میری روح و جان میں رہتا ہے

میں جب اسے آئی لو یو کہتا ہوں
ًمیٹھا سا مزہ میری زبان میں رہتاہے

Rate it:
Views: 299
01 Feb, 2016