جو ہو رہا ہے یہ سزا بھی نہیں
Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachiجو ہو رہا ہے یہ سزا بھی نہیں
اگر نہیں تو پھر یہ جزا بھی نہیں
جرم ہے تو کیا جرم ہے اے دوست
ہم ساتھ نہیں اور جدا بھی نہیں
More Whatsapp Poetry
جو ہو رہا ہے یہ سزا بھی نہیں
اگر نہیں تو پھر یہ جزا بھی نہیں
جرم ہے تو کیا جرم ہے اے دوست
ہم ساتھ نہیں اور جدا بھی نہیں