جھلک

Poet: zeba qazi By: zeba qazi, lisbon

اپنے پیارے رسول کی اک جھلک دیکھلا دے مجھے
عذاب قبر کی آغوش سے پناہ دلاے مجھے

اکیلےبھیجاتونےاکیلےہی اٹھالےگااس دنیاسےاےرب
اس دنیا کی کڑی آزمائشوں سےچھٹکارادلادےمجھے

Rate it:
Views: 699
11 Nov, 2012
More Religious Poetry