جھوٹےسیاست دانوں کی یہاں قدر نہیں ہے
اسی لیے برطانیہ کا کوئی صدر نہیں ہے
جس کی چاہ میں سارے جگ کہ طعنے سنے
اسی کو میری محبت کی خبر نہیں ہے
کیوں اس کی یاد سے دل کو جلاتے ہو
اس سے ملنا تمہارا مقدر نہیں ہے
عشق میں ہم جان گنوایا نہیں کرتے
آپ سے محبت سہی مگر اس قدر نہیں ہے
رات گے کیوں جاگ رہے ہو میاں
آج کوئی شادی بیاہ یا شب قدر نہیں ہے
شعرو سخن تیرے بس کی بات نہیں
تو اصغر ہے کوئی بشر بدر نہیں ہے