جہاں آقاﷺ کا میرے نام آئے گا

Poet: پاگل شاعر علی By: پاگل شاعر علی, Karachi

پھول دل کے کھِل جائیں گے
میری جاں ہم پھر سے مُسکائیں گے

ہرانا ہوگا اب اندھیروں کو
روشنی کی سمت بڑھتے جائیں گے

یوں پتھروں کے بیچ میں رہتا ہوں
آئینہ دکھیں گے تیرا عکس پائیں گے

گر تو رویا تَو آنسوں میں تیرے
شہر کے شہر ڈوب جائیں گے

جہاں آقاﷺ کا میرے نام آے گا
پاگؔل بُدت گِر کے سارے ٹوٹ جائیں گے

Rate it:
Views: 412
18 Mar, 2014
More Religious Poetry