جہاں جاتا ہوں۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجہاں جاتاہوں پڑوسن کو بتاکےجاتاہوں
وہ کہتی ہے میں اسے بہت یاد آتاہوں
ہم دونوں جو پیارکی باتیں کرتےہیں
انہیں امانت کی طرح رازرکھتاہوں
سب بڑوسنیں مجھ سےپیارکرتی ہیں
شاعری سے دلوں میں جگہ بناتاہوں
More Funny Poetry






