جہاں گائےتھےخوشیوں کہ ترانے

Poet: By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

جہاں گائےتھےخوشیوں کےترانے
مقدردیکھیےروئےوہیں پر

ہوئےمسجد سےگم جوتےہمارے
جہاں سےپائےتھےکھوئےوہاں پر
 

Rate it:
Views: 404
22 Aug, 2012