برصغیرمیں دنیا سےدوقومی نظریہ منوالینےکےبعد مست ہم اپنی کھال میں جس حال جس رنگ میں ہیں کہتے ہیں اعتماد سے جنگ میں پہل نہیں کریں گے حالاںکہ قیام پاکستان سے اب تک حالت جنگ میں ہیں