دنیا میں زندہ رہنے کا کچھ اور ڈھنگ ہے قوموں میں اپنی قوم کا مخصوص رنگ ہے حرف غلط نہیں ہیں کہ مٹا دو گے لوح سے اسے کان کھول کر سنو ! اعلان جنگ ہے