Add Poetry

حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے

Poet: abad ali By: abad ali, Karachi

مجھے جینے بھی عشق رسول میں دو
مجھے مرنے بھی عشق رسول میں دو

عاشق نبی ہے محبوب خدا
ذکر نبی ہے تعریف خدا

ایمان کا لازم جز ہے یہ
آل اولاد سے پہلے رسول ہے

رضائے الہی گر ہے تجھے مقصود
ورد دورود ہے تجھ پر لازم وملزوم

خدا کی واحدنیت سے کسے انکار ہے
دین مذہب ہمارا اسلام ہے

قرآن برحق مقدس کتاب ہے
حرمت رسول پر جان بھی قربان ہے

ملعون کی سازشیش بہت عام ہیں
خاموش کیوں آخر مسلمان ہے

عشق رسول کے دعویداروں
ایسا کرو کچھ دنیا دیکھے

ڈر کے مارے تھر تھر کانپے
دوبارہ ہمت نہ ہو ایسی
کوئی گستاخا نہ کام کرے

متحد ہوکر دنیا کو یہ بتلا دو
عشق نبی میں مار بھی دینگے مٹ بھی جائینگے

Rate it:
Views: 660
22 Sep, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets