حسد!

Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

کرنا نہ حسد
گر تجھے تھوڑا ملے
کسی کو بے حد

القرآن :
[29-62]

خدا ہی اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے بیشک خدا ہر چیز سے واقف ہے-

Rate it:
Views: 446
24 Dec, 2015
More Religious Poetry