حضرت حسین رضی اللہ عنہ

Poet: شیخ سرفراز By: شیخ سرفراز, Srinagar

نطقِ رسولِ حق کا اظہار ہے حسین
صبر وثبات کی آہنی دیوار ہے حسین

زہرا کا لعل ہے حیدر کا ہے چراغ
عترت کے قافلے کا سالار ہے حسین

Rate it:
Views: 1037
11 Jan, 2023