سفاک وہ کتنے ہیں جو کہلاتے ہیں خودکش ‘ روبوٹ ‘ وہ لگتے ہیں بنائے ہوئے انسانوں کے اچھا ہے نہ کھل پائے ان حملوں کی حقیقت دشمن ہی نہ ہو جائیں کہیں ہم اپنے گریبانوں کے