سات پردوں سے پرے اُس کو سنائی دے ہے جب میں خاموش نگاہوں سے صدا دیتا ہوں اُسے معلوم ہے سب جو مجھے کہنا ہے۔ وسیم میں تو بس پیشِ خدا ہاتھ۔۔۔۔ اُٹھا دیتا ہوں