یہ حسین نطارے کتنے ہیں پیارے خدا کی شان ہیں یہ سارے کے سارے خدا کی حمد کرتے ہیں یہ چاند یہ سورج اور ستارے تسبیحاں پڑتے رہتے ہیں یہ شجر یہ ہجر اور نظارے یہ حسین نطارے کتنے ہیں پیارے خدا کی شان ہیں یہ سارے کے سارے