حمد

Poet: راشد By: RASHID, Sahiwal

اے خدا تیری ہم ثنا کرتے ہیں
تیرے ہی نام سے ابتداء کرتے ہیں
تو رحیم ہے تو کریم ہے
تیری ذات سب سے عظیم ہے
ہے تو سب سے بڑا اس لیے راشد
لازم ہم پہ تیری تعظیم ہے

Rate it:
Views: 535
28 Feb, 2014
More Religious Poetry