Add Poetry

حمد

Poet: ڈاکٹر عمران By: dr.imran, daska

حاصل زندگی سوچ کی راھوں سے جانچ کر دیکھا
گونج آئی ھر جگہ سے ھے تو پس تو ھی ھے

میں نے بےنور سے لمحوں میں جب پکارا تجھ کو
فقط تو ہی میرا سہارہ بنا ہاں احد تو ہے

میرے گماں کی یہ حیرت میری خرد کا تماشہ
میں تو ہوں بھول گیا بات ذرا ہمنوا تو ہے

چراغ بزم کائنات اے مولی ہے چاہت تیری
سحر کی آگاہی شام میں دیپ محبت تو ہے

حیات تابندہ و شاد رہے بندگی جو ہوتی رہے
جان لیا مان لیا اور جو باقی بچا واحد تو ہے

Rate it:
Views: 331
31 Mar, 2017
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets