حکام سے التجا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کس طرح پہچانیں یہ ابو کی راکھ کو
کب تلک کھائیں یتٰمٰی چند لاکھ کو

خوں ریزی و دھماکے جو ہوتے رہے اگر
کب تلک بچا سکو گے اپنی ساکھ کو

 

Rate it:
Views: 345
24 Sep, 2013
More Patriotic Poetry