حق و باطل میں تجھے آئی تمیز ہو دل تیرا حاکم نہیں تیری کنیز ہو ایمان وہ مطلوب ہے نجات کے لئے حکم ہر اُس کا تجھے خود سے عزیز ہو