حکومت حکومت کھیلنا اب کرو ختم
لوٹ مار کی یہ سیاست اب کرو بند
بہت ہوگیا اب نہیں ہوگا قوم سے برداشت
جھوٹے وعدے، جھوٹے دعوے اب کرو ختم
تم مت سمجھو اس قوم کو بیوقوف
کرتی ہے برداشت مگر نہیں ہے بیوقوف
بس یہ اک آخری موقع دیا ہے قوم نے
سنبھل جاؤ، جمہوریت کے نام پر نہ بناؤ بیوقوف