اتنی جلدی کیا ہے پیارے پانچ سال ہیں پاس ہمارے ملے وراثت میں جو ہم کو مسئلے حل کریں گے سارے اور جو مسئلے ہم نے دئیے ہیں آنے والے کریں گے پیارے پانچ سال بس یونہی گزرے بائی بائی پیارے بائی بائی پیارے