خدائے رحمٰن

Poet: Abad Ali By: Abad Ali, Karachi

کیسے شُکر ادا کرو
اُس خدائے رحمٰن کا

کچھ بھی نہیں ہے پاس میرے
وہ نظام زندگی چلا رہا ہے

گناہوں سے لبریز ہے
عباد کی زندگی

پھر بھی وہ اپنی رحمت سے
مجھ گناگارکو نواز رہا ہے

Rate it:
Views: 540
11 Oct, 2011
More Religious Poetry