سارے اوصاف سے سیرت سے خدا ایک ہی ہے سمجھو احکام و نصیحت سے خدا ایک ہی ہے دیکھنے کے اسے انداز جدا ہوں چا ہے دیکھو گر چشم بصیرت سے خدا ایک ہی ہے