خدا کسی کو ایسے دوست نہ دے
Poet: JAAN-E-WASHA By: WASHMA KHAN, MOSCOWخدا کسی کو ایسے دوست نہ دے
 جسے اپنے سوا کچھہ دیکھائی نہ دے
 دوستی کا کرتے ھے بہت داوا
 حال پوچھتے نہیں سالہا سال میں
 پھر جو کبھی کام یاد آ جائے تو
 یہ بہانے بناتے ھے بات بنا کر
More Friendship Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 