خواب میں پڑوسن سےٹکرا گیا میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMخواب میں پڑوسن سےٹکرا گیامیں
جیسےاس پہ نظرپڑی گھبراگیا میں
اسکی چڑیل جیسی صورت دیکھ کر
پہلے پہل تھوڑی دیرتو چکراگیامیں
دس بارہ دن بےہوش رہنےکہ بعد
پھر جلد ہی ہوش میں آ گیا میں
وہ شرم کےمارےکچھ نہ بولی
اسے اپنا پورادیوان سناگیا میں
آج صبح جب اس پہ نظر پڑی
کل رات کی طرح ڈگمگاگیامیں
More Funny Poetry






