سنا ھے کے لیڈ ر ھو گئے نما ز ی
عمر ا ن کے پیچھے کھڑ ے تھے وہ قا ضی
لو گوں نے دیکھا نوا ز بھی کھڑ ے تھے
مو لا نا کے پیچھے سب ھی کھڑے تھے
محبتیں تھیں آنکھوں میں سب کے
ہاتھوں میں ھا تھ پکڑے کھڑ ے تھے
ا چا نک آ ئی ا ک تیز سی آ و ا ز
خو ا ب سے ھم پھر جا گ پڑ ے تھے