خواہشیں تیری کہیں نہ لیں تجھے جکڑ یہ نہ ہو کہ نفس دکھائے تجھے اکڑ مضبوط بناتا ہے تجھے خوفِ الٰہی ڈرتا رہ کہ وہ کہیں نہ لے تجھے پکڑ