دشمنی میں حد سے گزر جاتے ہیں لوگ موت پر اُن کی جشن مناتے ہیں لوگ بھول کر خود سر .گردشِ دوراں کو یہ خو شی پھر دکھ پر اُن کی مناتے ہیں لوگ