خود کو اس کی زندگی میں شامل سمجھتےہیں
پڑوسن سےدوستی کو مکمل سمجھجتےہیں
جب تک اس کی جھوٹی تعریفیں کرتارہوں
جھوٹ بولناوہ بڑا نیک عمل سمجھتے ہیں
ہمسائی کےپیار کی برسات میں ایسےڈوبے
اس دن سے دھند کو بھی ہم بادل سمجھتےہیں
جس کےپیار میں اپنا چین وسکون کھویا
اس کے قبیلے والے ہمہیں پاگل سمجھتےہیں
تیرےپڑوس میں رہتے اتنےسال گزر گئے
عاشق کی نظر میں اسےاک پل سمجھتےہیں